قبر کیا سلوک کرتی ہے؟
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ ایک مرتبہ جنازہ پڑھنے گئے۔۔۔ اب ذرا غور کیجئے گا کیونکہ یہ عاجز جو نکتہ آپ کے ذہن میں بٹھانا چاہتا ہے وہ فوراً آپ کے ذہن میں آ جائے گا۔۔۔ جنازہ پڑھنے کے بعد قبرستان میں ایک قبر کے پاس کھڑے ہو کر انہوں نے رونا شروع کر دیا،… Continue 23reading قبر کیا سلوک کرتی ہے؟











































