میں جانتا نہیں اوریہ مانتا نہیں
حضرت گنگوہیؒ کاایک واقعہ کتابوں میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ کوئی شخص ان کی خدمت میں آیا اورآ کر اپنی کوئی پریشانی کوئی گھریلو مسئلہ ان کی خدمت میں عرض کیا اورکہا کہ حضرت کوئی تعویذ بنا دیں تاکہ میری یہ پریشانی دور ہوجائے، حضرت نے انکار کیا کہ مجھے تعویذ بنانا نہیں آتا،… Continue 23reading میں جانتا نہیں اوریہ مانتا نہیں











































