جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کا اہم اقدام، 4خطرناک ترین دہشتگردوں کا عبرتناک انجام

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)4دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی، آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4خطرناک ترین دہشتگردوں کو آج پھانسی دے دی گئی ہے ۔ ان افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ان میں رحمان الدین، مشتاق خان، عبیدالرحمان اور ظفر اقبال

شامل ہیں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ یہ دہشتگرد بے گناہ عام افراد کے قتل اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوـث پائے گئے تھے ۔واضح رہے کہ چند روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30خطرناک ترین دہشتگردوں کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی توثیق کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…