اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کیا کام کر دیا؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کیا کام کر دیا؟

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں دوپٹہ اوڑہنے کی ہدایت نظر انداز کر دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئی جرمن چانسلرانجیلا مرکل نے جدہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات سے قبل ڈریس کوڈ کی شرط نظر انداز کر دی۔اس سے قبل… Continue 23reading سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کیا کام کر دیا؟

’’سنسر‘‘

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’سنسر‘‘

قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ کے صفحہ نمبر 432 مطبوعہ جنوری 1986 باب چہارم میں لکھتے ہیں کہ قائد اعظمؒ کی وفات کے بعد محترمہ فاطمہ جناحؒ اور حکومت کے درمیان سرد مہری کا غبار چھایارہا اور اسی سرد مہری کی فضا میںبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی دو برسیاں آئیں… Continue 23reading ’’سنسر‘‘

’’ایل او سی پر فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے کا الزام‘‘ بھارت کے جھوٹ کا پول کھل گیا، ثبوت سامنے آگئے

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’ایل او سی پر فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے کا الزام‘‘ بھارت کے جھوٹ کا پول کھل گیا، ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ، فوجیوں کی ہلاکت کے بعد لاشیں مسخ کرنے کا الزام مسترد، اقوام متحدہ نے پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاک فوج پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، بھارتی فوجیوں… Continue 23reading ’’ایل او سی پر فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے کا الزام‘‘ بھارت کے جھوٹ کا پول کھل گیا، ثبوت سامنے آگئے

’’کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ کا بدقسمت ترین بلے باز‘‘

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ کا بدقسمت ترین بلے باز‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 99 رنز بناکرآئوٹ ہو کر پویلین لوٹنے والےپاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر گئے، دنیا کے بدقسمت ترین بلے باز قرار۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں… Continue 23reading ’’کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ کا بدقسمت ترین بلے باز‘‘

ایک سالہ بچے کی نماز پڑھنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، بچہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

ایک سالہ بچے کی نماز پڑھنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، بچہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صرف ایک سال کے چھوٹے سے بچے کی نماز پڑھنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  سے سوشل میڈیا پر بچے کی ویڈیو وائر ل ہوئی ہے جس میں اسے نماز پڑھتے دکھایا گیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل نیو کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ایک سالہ بچے کی نماز پڑھنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، بچہ کس طرح نماز پڑھ رہا ہے؟

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ پھانسی دیدی گئی

datetime 3  مئی‬‮  2017

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ پھانسی دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی عدالتوںسے سزاپانے والے 4خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 4 خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق سزا چاروں دہشتگردوں لطیف الرحمان،اسحاق،محمد عادل… Continue 23reading پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ پھانسی دیدی گئی

’’جندال، نواز ملاقات‘‘ وزیراعظم نے بھارتی بزنس مین سے ملاقات مری میں ہی کیوں کی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’جندال، نواز ملاقات‘‘ وزیراعظم نے بھارتی بزنس مین سے ملاقات مری میں ہی کیوں کی؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے افغانستان اور پھر پاکستان آنے والے بھارتی سٹیل ٹائیکون سجن جندال سے ملاقات کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے مری میں ملاقات کا فیصلہ اس لئے کیا تاکہ ملاقات میں ہونے والی بات چیت خفیہ اور لیک نہ ہو سکے، مودی کے ساتھ ساتھ سجن جندال اجیت دوول کا بھی یار ہے،اشرف… Continue 23reading ’’جندال، نواز ملاقات‘‘ وزیراعظم نے بھارتی بزنس مین سے ملاقات مری میں ہی کیوں کی؟تہلکہ خیز انکشافات

دنیا میں پاکستان کس حوالے سے زیادہ مشہورہیں؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

دنیا میں پاکستان کس حوالے سے زیادہ مشہورہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب کسی ملک کے بارے میں بات کی جائے تو اس کے حوالے سے لوگوں کے ذہن میں وہاں کی کوئی خاص چیز یا تصور ضرور ابھرتاہےاور گوگل کی مہربانی سے ہم جان سکتے ہیں کہ دنیا کے لوگ پاکستان کے حوالے سے کس چیز کا تصور سب سے زیادہ کرتے ہیں۔ پاکستان… Continue 23reading دنیا میں پاکستان کس حوالے سے زیادہ مشہورہیں؟

کاجل کی ایسی ویڈیووائرل ہو گئی کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی، ایسا کیا تھا ویڈیو میں ؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

کاجل کی ایسی ویڈیووائرل ہو گئی کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی، ایسا کیا تھا ویڈیو میں ؟

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے گائے کے گوشت سے بنی ڈش کو بھینس کے گوشت کی ڈش قرار دے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ممبئی میں اپنے قریبی دوست کے ریسٹورنٹ… Continue 23reading کاجل کی ایسی ویڈیووائرل ہو گئی کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی، ایسا کیا تھا ویڈیو میں ؟