اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

جن جن کے پاس یہ بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

جن جن کے پاس یہ بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو منعقد ہو گی ۔100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ بانڈز ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

30 ہزار فٹ کی بلندی پر ایسا کام ہوگیا کہ ہوائی جہاز خون و خون ہوگیا، درجنوں مسافروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں کیونکہ۔۔۔

datetime 3  مئی‬‮  2017

30 ہزار فٹ کی بلندی پر ایسا کام ہوگیا کہ ہوائی جہاز خون و خون ہوگیا، درجنوں مسافروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں کیونکہ۔۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کی سیر کے لئے روانہ ہونے والے سیاحوں کی پرواز کو 30ہزار فٹ کی بلندی پر ایک ایسی خوفناک آفت نے گھیر لیا کہ بیچارے مسافر خون میں نہا گئے اور اکثر کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس طیارے کو ہوا کے دباؤ میں اچانک تبدیلی کے باعث… Continue 23reading 30 ہزار فٹ کی بلندی پر ایسا کام ہوگیا کہ ہوائی جہاز خون و خون ہوگیا، درجنوں مسافروں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں کیونکہ۔۔۔

مہندی کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

مہندی کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہندی پاکستان میں خوبصورتی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین جڑی بوٹی ہے اور اس میں موجود ٹھنڈک کی تاثیر گرمی سے بھی بچاتی ہے، تاہم اسے اکثر ہاتھ پیروں کو سجانے اور بالوں کے لیے ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن بالوں کے لیے یہ کتنی فائدہ مند ہے اس کے… Continue 23reading مہندی کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی) ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دے دیا ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی میں شہری ٹھیلوں پر ٹے ہوئے خربوزے، تربوز یا وئی پھل لینے سے گریز کریں یونہ پھل و ٹھیلوں پر اٹ ر رھنے سے اس میں گرد، مٹی… Continue 23reading ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

سعودی عرب نے پاکستان کو نمبر 1 قرار دیدیا ، بڑی وجہ بھی بتادی

datetime 3  مئی‬‮  2017

سعودی عرب نے پاکستان کو نمبر 1 قرار دیدیا ، بڑی وجہ بھی بتادی

ریاض(این این آئی)ویسے تو دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان فرزندان توحید ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر اس کرہ ارض کے چار ممالک ایسے ہیں جہاں سے کل متعمرین کی نصف تعداد عمرہ کے مناسک ادا کرنے حجاز مقدس پہنچتی ہے۔ عرب ٹی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو نمبر 1 قرار دیدیا ، بڑی وجہ بھی بتادی

’’ اب بہت دیر ہو چکی ‘‘ پی سی بی کے فئیر ویل میچ دینے پر آفریدی نے اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’ اب بہت دیر ہو چکی ‘‘ پی سی بی کے فئیر ویل میچ دینے پر آفریدی نے اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شاہد آفریدی نے پی سی بی کی جانب سے فیئرویل میچ کی آفر کو ٹھکراتے ہوئے کہا ہے کہ اب بہت دیر ہو چکی ہے ، یہ میچ میں نے اپنے لیے نہیں بلکہ کرکٹر کے لیے مثال قائم کرنا چاہتا تھا ، مجھے… Continue 23reading ’’ اب بہت دیر ہو چکی ‘‘ پی سی بی کے فئیر ویل میچ دینے پر آفریدی نے اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

پاکستان کی وہ فلم جسے بھارت میں دو ایورڈز سے نواز دیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

پاکستان کی وہ فلم جسے بھارت میں دو ایورڈز سے نواز دیا گیا

ممبئی (این این آئی)پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘ کیلئے اعزاز، مووی نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے۔نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں’’ ماہ میر ‘‘نے بہترین موسیقی اور بہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کرلئے ہیں۔پاکستانی فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے ،میر تقی میر کی… Continue 23reading پاکستان کی وہ فلم جسے بھارت میں دو ایورڈز سے نواز دیا گیا

دو صدیاں دیکھنےوالے دنیا کے معمر ترین شخص کی دعا قبول ہو گئی ، جانتے ہیں وہ دعا کیا تھی ؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

دو صدیاں دیکھنےوالے دنیا کے معمر ترین شخص کی دعا قبول ہو گئی ، جانتے ہیں وہ دعا کیا تھی ؟

جکارتہ(این این آئی)دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کرنے والے 146 سالہ انڈونیشین شہری سودیمیجو وفات پا گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ وہ دسمبر 1870 میں پیدا ہوئے تھے۔تاہم انڈونیشیا میں پیدائش کی دستاویزات کا ریکارڈ سنہ 1900 میں رکھنا شروع کیا گیا تھا۔انڈونیشیا… Continue 23reading دو صدیاں دیکھنےوالے دنیا کے معمر ترین شخص کی دعا قبول ہو گئی ، جانتے ہیں وہ دعا کیا تھی ؟

پاکستان کے ایک اور کھلاڑی نے وسیم اکرم کا 29 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

پاکستان کے ایک اور کھلاڑی نے وسیم اکرم کا 29 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بارباڈوس (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے بارباڈوس میں وسیم اکرم کا 29 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔بارباڈوس میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 56… Continue 23reading پاکستان کے ایک اور کھلاڑی نے وسیم اکرم کا 29 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا