جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی وہ فلم جسے بھارت میں دو ایورڈز سے نواز دیا گیا

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘ کیلئے اعزاز، مووی نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے۔نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں’’ ماہ میر ‘‘نے بہترین موسیقی اور بہترین فلم

کے ایوارڈز اپنے نام کرلئے ہیں۔پاکستانی فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے ،میر تقی میر کی شاعری سے متاثر ہوتا ہے ۔فلم فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کے عشق ، جدائی ، بغاوت اور روایات کی کہانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…