پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما شدید زخمی، وجہ کیا بنی؟
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل صالح حیات کی گاڑی فیصل آباد میں امین پور کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور اور وہ خود شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما شدید زخمی، وجہ کیا بنی؟











































