اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

حضور ﷺ کے طواف سے قبل طواف سے انکار

datetime 3  مئی‬‮  2017

حضور ﷺ کے طواف سے قبل طواف سے انکار

ایک طویل عرصہ کے بعد کسی مسلمان کو طوافِ کعبہ کا موقع ملے تو یہی توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ اس سعادت اور غنیمت موقع کو اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دے گا۔مگر معروف خلیفہ اور دوہرے دامادِ رسول ﷺ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے ہی موقعہ سے… Continue 23reading حضور ﷺ کے طواف سے قبل طواف سے انکار

عمران خان کی طرف سے شہبازشریف پر10ارب روپے کی پیشکش کا الزام،وزیراعلی نے چپ کاروزہ توڑدیا،اہم اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2017

عمران خان کی طرف سے شہبازشریف پر10ارب روپے کی پیشکش کا الزام،وزیراعلی نے چپ کاروزہ توڑدیا،اہم اعلان

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کو اچھی خدمات فراہم کرنا ہی اچھی سیاست ہے اور ہمارا اوڑھنا بچھونا عوام کی خدمت ہے ۔ مجھے مخالفین کی کوئی پروا ہ نہیں ،پروا ہ ہے توصرف غریب عوام کی جن کی خاطر میں مر مٹوں گااورغریب عوام کے لئے… Continue 23reading عمران خان کی طرف سے شہبازشریف پر10ارب روپے کی پیشکش کا الزام،وزیراعلی نے چپ کاروزہ توڑدیا،اہم اعلان

مولوی

datetime 3  مئی‬‮  2017

مولوی

شیرشاہ سوری کے بنائے ہوئے پیمائش زمین کے خوبصورت نظام کی بنیاد پر جب انگریز نے برصغیر پاک و ہند میں زمینوں کے ریکارڈ مرتب کرنے شروع کیے تو اس کے دماغ میں ایک طبقے سے شدید نفرت رچی بسی تھی اور وہ تھا اس سرزمین کا مولوی۔ انگریز کی آمد سے پہلے یہ لفظ… Continue 23reading مولوی

شہداکے پلاٹس فروخت کرنے کاالزام،نیب نے صدرمملکت کی قریبی شخصیت کے خلاف تحقیقات سے انکارکردیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

شہداکے پلاٹس فروخت کرنے کاالزام،نیب نے صدرمملکت کی قریبی شخصیت کے خلاف تحقیقات سے انکارکردیا

اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام صدر مملکت ممنون حسین کے پرنسپل سیکرٹری شاہد خان کیخلاف مزید پیش رفت نہیں کر سکے، نیب حکام نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس فاؤنڈیشن پولیس شہداء کے کوٹہ سے کمرشل پلاٹ حاصل کرکے مارکیٹ میں فروخت کردیا تھا جس سے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا… Continue 23reading شہداکے پلاٹس فروخت کرنے کاالزام،نیب نے صدرمملکت کی قریبی شخصیت کے خلاف تحقیقات سے انکارکردیا

عمران خان اور مجھ سمیت کوئی سیاستدان بھی صادق اور امین کے معیار پر پورا نہیں اترتا،سینئرسیاستدان کاڈان لیکس بارے تہلکہ خیزانکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2017

عمران خان اور مجھ سمیت کوئی سیاستدان بھی صادق اور امین کے معیار پر پورا نہیں اترتا،سینئرسیاستدان کاڈان لیکس بارے تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ صادق اور امین کے معیار پر عمران خان اور وہ مجھ سمیت کوئی سیاستدان پورا نہیں اترتا۔ نواز شریف کے خلاف کسی کی سولو فلائٹ کام نہیں کرے گی۔ متحد ہونا ہو گا۔ پانامہ جے آئی ٹی 60دنوں میں مکمل نہیں… Continue 23reading عمران خان اور مجھ سمیت کوئی سیاستدان بھی صادق اور امین کے معیار پر پورا نہیں اترتا،سینئرسیاستدان کاڈان لیکس بارے تہلکہ خیزانکشاف

فی کس کتنے سوڈالرز بچت ہوگی ،سعودی حکومت نےعازمین حج وعمرہ کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 3  مئی‬‮  2017

فی کس کتنے سوڈالرز بچت ہوگی ،سعودی حکومت نےعازمین حج وعمرہ کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ رواں سال حج اور عمرہ کے لیے آنے والے مسلمانوں سے 13 ڈالرز سے زائد فیس وصول نہیں کی جائے گی، سعودی عرب نے عازمین حج کو سہولیات دینے کے لیے اپنی نئی پالیسی کا اعلان کیا… Continue 23reading فی کس کتنے سوڈالرز بچت ہوگی ،سعودی حکومت نےعازمین حج وعمرہ کوبڑی خوشخبری سنادی

ٓآئس کریم کیسے تیارکی جارہی ہے ،شوقین افراد کوپنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑاسرپرائزدیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

ٓآئس کریم کیسے تیارکی جارہی ہے ،شوقین افراد کوپنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑاسرپرائزدیدیا

لاہور( آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے رات گئے کاروائی کرتے ہوئے مرغیوں کی چربی اور ملک پاؤڈر… Continue 23reading ٓآئس کریم کیسے تیارکی جارہی ہے ،شوقین افراد کوپنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑاسرپرائزدیدیا

ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﺁﯾﺎ؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﺁﯾﺎ؟

ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﺒﻠﻎ ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﻋﻤﺮ ﺳﺘﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﮔﯽ ﮨﺎتھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ ﻟﯿﺌﮯ، ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮭﭽﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ۔ ﯾﮧ ﺁﺩﻣﯽ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ۔… Continue 23reading ﺁﭘﮑﻮ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﺁﯾﺎ؟

پاکستان کے اہم ترین ادارے کی آمدن میں اضافہ ،ماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے ؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2017

پاکستان کے اہم ترین ادارے کی آمدن میں اضافہ ،ماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے ؟ناقابل یقین انکشاف

لاہور(این این آئی )پاکستان ریلویز نے اپریل 2017میں آمدن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں ، مال برداری کی مد میں 1386ملین کمائے گئے ہیں اور اس طرح فریٹ کے شعبہ میں ایک مہینے میں 987ملین کمانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے جو اکتوبر 2015میں قائم کیا گیا تھا جبکہ خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین ادارے کی آمدن میں اضافہ ،ماضی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے ؟ناقابل یقین انکشاف