شاہ سلمان بن عبدالعزیزبھی پاک فوج کے دیوانے نکلے ،پاکستان کی اہم ترین فوجی شخصیت کوسعودی عرب کے سب سے بڑے ایوارڈسے نوازدیا
راولپنڈی(آئی این پی )سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوقابل تحسین قراردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر گئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف… Continue 23reading شاہ سلمان بن عبدالعزیزبھی پاک فوج کے دیوانے نکلے ،پاکستان کی اہم ترین فوجی شخصیت کوسعودی عرب کے سب سے بڑے ایوارڈسے نوازدیا











































