اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

شاہ سلمان بن عبدالعزیزبھی پاک فوج کے دیوانے نکلے ،پاکستان کی اہم ترین فوجی شخصیت کوسعودی عرب کے سب سے بڑے ایوارڈسے نوازدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی )سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوقابل تحسین قراردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر گئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی ،

انہوں نے سعودی شاہی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل عبدالرحمان بن صالح سے بھی جدہ میں ملاقات کی ۔ اس دوران خطے کی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔  اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ’’کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنس‘‘ سے بھی نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…