اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شاہ سلمان بن عبدالعزیزبھی پاک فوج کے دیوانے نکلے ،پاکستان کی اہم ترین فوجی شخصیت کوسعودی عرب کے سب سے بڑے ایوارڈسے نوازدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

شاہ سلمان بن عبدالعزیزبھی پاک فوج کے دیوانے نکلے ،پاکستان کی اہم ترین فوجی شخصیت کوسعودی عرب کے سب سے بڑے ایوارڈسے نوازدیا

راولپنڈی(آئی این پی )سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوقابل تحسین قراردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر گئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف… Continue 23reading شاہ سلمان بن عبدالعزیزبھی پاک فوج کے دیوانے نکلے ،پاکستان کی اہم ترین فوجی شخصیت کوسعودی عرب کے سب سے بڑے ایوارڈسے نوازدیا

بھارت ٗکے اہم اعلاقے میں خواتین پرفون کے استعمال کی پابندی ،جرمانے کی رقم جان کرآپ کے ہوش اڑجائینگے

datetime 3  مئی‬‮  2017

بھارت ٗکے اہم اعلاقے میں خواتین پرفون کے استعمال کی پابندی ،جرمانے کی رقم جان کرآپ کے ہوش اڑجائینگے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ایک گاؤں میں مردوں سے بات چیت سے خواتین کو روکنے کیلئے ان کے عوامی مقامات پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے ٗ اس کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔پولیس کے مطابق گاؤں کے بزرگوں نے پابندی لگاتے… Continue 23reading بھارت ٗکے اہم اعلاقے میں خواتین پرفون کے استعمال کی پابندی ،جرمانے کی رقم جان کرآپ کے ہوش اڑجائینگے

بگ تھری کاتنازعہ شدت اختیارکرگیا،پی سی بی نے بھارتی بورڈکے خلاف انتہائی قدم اٹھادیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

بگ تھری کاتنازعہ شدت اختیارکرگیا،پی سی بی نے بھارتی بورڈکے خلاف انتہائی قدم اٹھادیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ باہمی سیریز نہ کھیلنے سے… Continue 23reading بگ تھری کاتنازعہ شدت اختیارکرگیا،پی سی بی نے بھارتی بورڈکے خلاف انتہائی قدم اٹھادیا

’’اقتصادی راہداری‘‘ چاربڑے منصوبے شامل کرلیے گئے اورخیبرپختونخوا کوسالانہ منافع کتنے کروڑڈالرملے گا،چین نے خوشخبری سنادی

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’اقتصادی راہداری‘‘ چاربڑے منصوبے شامل کرلیے گئے اورخیبرپختونخوا کوسالانہ منافع کتنے کروڑڈالرملے گا،چین نے خوشخبری سنادی

پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک،ماہی پروری و امداد باہمی محب اللہ خان نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت صوبائی حکومت اور چین کے مابین لائیو سٹاک کے حوالے سے چار بڑے منصوبے شامل کئے گئے ہیں ۔ان منصوبوں میں ڈیری فارمنگ،مال مویشی… Continue 23reading ’’اقتصادی راہداری‘‘ چاربڑے منصوبے شامل کرلیے گئے اورخیبرپختونخوا کوسالانہ منافع کتنے کروڑڈالرملے گا،چین نے خوشخبری سنادی

عمران خان پرویزخٹک اوروزراکے بارے میں یہ اعتراف قرآن پاک پرہاتھ رکھ کریں، میں پارٹی چھوڑدوں گا،ن لیگی رہنمانے کپتان کوبڑاچیلنج کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

عمران خان پرویزخٹک اوروزراکے بارے میں یہ اعتراف قرآن پاک پرہاتھ رکھ کریں، میں پارٹی چھوڑدوں گا،ن لیگی رہنمانے کپتان کوبڑاچیلنج کردیا

پشاور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سیئنر رہنما ارباب خضرحیات نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائے کہ خیبر پختونخواہ کیوزیراعلی ، وزراء اور اراکین اسمبلی سمیت پوری صوباء حکومت نے کرپشن نہ کی ہے اور… Continue 23reading عمران خان پرویزخٹک اوروزراکے بارے میں یہ اعتراف قرآن پاک پرہاتھ رکھ کریں، میں پارٹی چھوڑدوں گا،ن لیگی رہنمانے کپتان کوبڑاچیلنج کردیا

آنٹی ڈورس

datetime 3  مئی‬‮  2017

آنٹی ڈورس

وہ جرمن تھیں‘ برلن کی رہنے والی تھیں‘ بہن نے علی گڑھ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سے شادی کر لی‘ وہ بہن کے ساتھ ہندوستان آ گئیں‘ نام ڈورس تھا‘ علامہ اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کے انتقال کے بعد بچوں کی پرورش کےلئے گورننس کی ضرورت تھی‘ آپ نے اپنے تمام احباب کو لکھ… Continue 23reading آنٹی ڈورس

سنجن جندل سے ملاقات ،تحریک انصاف نے ایک اوراہم ترین کیس میں سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا،تیاریاں مکمل

datetime 3  مئی‬‮  2017

سنجن جندل سے ملاقات ،تحریک انصاف نے ایک اوراہم ترین کیس میں سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا،تیاریاں مکمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی زیر صدارت اجلاس میںا صغر خان کیس پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بنی گالہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین عمران خان نے کی۔اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی… Continue 23reading سنجن جندل سے ملاقات ،تحریک انصاف نے ایک اوراہم ترین کیس میں سپریم کورٹ جانے کافیصلہ کرلیا،تیاریاں مکمل

عام انتخابات میں خیبرپختونخوامیں کون سے افراد کوٹکٹ نہیں دیاجائے گا؟عمران خان نے تبدیلی کی حقیقی مثال قائم کردی

datetime 3  مئی‬‮  2017

عام انتخابات میں خیبرپختونخوامیں کون سے افراد کوٹکٹ نہیں دیاجائے گا؟عمران خان نے تبدیلی کی حقیقی مثال قائم کردی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ناقص کارکردگی دکھانے والے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کو عام انتخابات میں ٹکٹ نہ جاری کرنے کافیصلہ کیاہے ۔آئندہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے 12جبکہ خیبرپختونخواسمبلی کے 23ارکان کوٹکٹ نہیں دیئے جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خیبرپختونخواکے ارکان قومی وصوبائی… Continue 23reading عام انتخابات میں خیبرپختونخوامیں کون سے افراد کوٹکٹ نہیں دیاجائے گا؟عمران خان نے تبدیلی کی حقیقی مثال قائم کردی

ﺷﺮﺍﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﺩﺏ

datetime 3  مئی‬‮  2017

ﺷﺮﺍﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﺩﺏ

ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﺍﺑﯽ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﭘﺎ “ ﭼﮑﺎﺭﺍ ” ﺑﺠﺎﺗﺎ ﮨْﻮﺍ ﭼﻼ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺍﻟﺤﯿﺮﯼ ﺭﺡ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﺍً ﺳﺎﺯ ﺑﻐﻞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭨﻮﭘﯽ ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯽ۔ ﺍﺱ ﺷﺮﺍﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﺩﺏ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺁﭖ ؒ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎتھ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﺴﻞ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ… Continue 23reading ﺷﺮﺍﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﺩﺏ