اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

انتہاپسندہندو حکومت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پارکرگئی ،مہمان پاکستانی طلباکوبھی نہ بخشا

datetime 3  مئی‬‮  2017

انتہاپسندہندو حکومت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پارکرگئی ،مہمان پاکستانی طلباکوبھی نہ بخشا

نئی دلی(آئی این پی) بھارت کی ایک غیرسرکاری تنظیم کی دعوت پر نئی دلی پہنچنے والے 50 رکنی پاکستانی طالب علموں کے وفد کو بھارتی سرکاری کی مداخلت کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق غیرسرکاری تنظیم ‘‘روٹس ٹو روٹ’’ نے ‘‘ایکس چینج فور چینج’’ پروگرام کے تحت پاکستانی طالب علموں کے وفد… Continue 23reading انتہاپسندہندو حکومت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پارکرگئی ،مہمان پاکستانی طلباکوبھی نہ بخشا

بھارت پرجنگی جنون طاری ،ایک اورمیزائل کاتجربہ کرکے بڑادعوی کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

بھارت پرجنگی جنون طاری ،ایک اورمیزائل کاتجربہ کرکے بڑادعوی کردیا

نئی دلی(آئی این پی) طاقت کے نشے میں چور بھارت نے خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کے لئے آواز سے تیز سپر سونک براہموز کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج نے دفاعی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہوئے براہموز سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جو زمین سے زمین… Continue 23reading بھارت پرجنگی جنون طاری ،ایک اورمیزائل کاتجربہ کرکے بڑادعوی کردیا

ﮨﺎﺗﮭﯽﺍﻭﺭ ﺭﺳﯽ

datetime 3  مئی‬‮  2017

ﮨﺎﺗﮭﯽﺍﻭﺭ ﺭﺳﯽ

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ بہت ﺑﮍﮮ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﻨﺪﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ :”ﺟﻨﺎﺏ !۔۔ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺑﮍﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ… Continue 23reading ﮨﺎﺗﮭﯽﺍﻭﺭ ﺭﺳﯽ

اسلام آبادمیں مردم شماری ،اہلکاروں کے ہتھے کون چڑھ گیا؟سیکورٹی اہلکاربھی حیران رہ گئے

datetime 3  مئی‬‮  2017

اسلام آبادمیں مردم شماری ،اہلکاروں کے ہتھے کون چڑھ گیا؟سیکورٹی اہلکاربھی حیران رہ گئے

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں مردم شماری کے دوران پانچ غیر ملکی پکڑے گئے ،پانچ نائجیرین باشندے کو گرفتار کرکے تھانہ گولڑہ منتقل کردیا گیا،تھانہ گولڑہ پولیس کے مطابق نائجیرین شہریوں کے ویزے ختم ہوچکے تھے جبکہ غیر ملکیوں نے ویزے بھی ٹمپرڈ کئے ہوئے تھے ،پولیس حکام کے مطابق غیر ملکیوں کے خلاف… Continue 23reading اسلام آبادمیں مردم شماری ،اہلکاروں کے ہتھے کون چڑھ گیا؟سیکورٹی اہلکاربھی حیران رہ گئے

بھارت کی و عدہ خلافیاں ،پاکستان کوکتنانقصان ہوا؟،پی سی بی نے بھارتی بورڈکونشانے پرلے لیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

بھارت کی و عدہ خلافیاں ،پاکستان کوکتنانقصان ہوا؟،پی سی بی نے بھارتی بورڈکونشانے پرلے لیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کی تنازعات کے حل کیلئے قائم کمیٹی کے تحت بھارتی کرکٹ بورڈ کو نوٹس بھجواتے ہوئے 60 ملین ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انڈیا نے فوچر ٹور پروگرام کے… Continue 23reading بھارت کی و عدہ خلافیاں ،پاکستان کوکتنانقصان ہوا؟،پی سی بی نے بھارتی بورڈکونشانے پرلے لیا

ﭘﺎﻧﭻ ﺳﮑﯿﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

datetime 3  مئی‬‮  2017

ﭘﺎﻧﭻ ﺳﮑﯿﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺿﯿﺎﻉ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﺌﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮞ گھنٹوں ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﺳﮑﯿﻨﮉﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﯿﭧ buzzfeed ﻧﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﯿﮑﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﭘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﯿﺮﺕ… Continue 23reading ﭘﺎﻧﭻ ﺳﮑﯿﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

سجن جندل نے وزیراعظم سے ملاقات کیوں کی ؟بھارتی خاتون صحافی نے حقیقت آشکارکردی

datetime 3  مئی‬‮  2017

سجن جندل نے وزیراعظم سے ملاقات کیوں کی ؟بھارتی خاتون صحافی نے حقیقت آشکارکردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سجن جندل کلبھوشن یادیو کی رہائی اور سارک سربراہ کانفرنس میں نریندر مودی سے ملاقات کے معاملات طے کرنے کے لیے پاکستان آئے تھے یہ انکشاف بھارت کی خاتون صحافی جیوتی ملہوترا نے کیا ہے، بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ بھارتی صنعت کار سجن جندال… Continue 23reading سجن جندل نے وزیراعظم سے ملاقات کیوں کی ؟بھارتی خاتون صحافی نے حقیقت آشکارکردی

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﯽ

datetime 3  مئی‬‮  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﯽ

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺑﻦ ﻋﻮ ﻑ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﮭﯿﺠﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ۔ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﯽ ۔ ﮔﮭﺒﺮﺍ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﯽ

چیمپئنزٹرافی، آئی سی سی نے نئی موبائل ایپ متعارف کردی

datetime 3  مئی‬‮  2017

چیمپئنزٹرافی، آئی سی سی نے نئی موبائل ایپ متعارف کردی

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اورمفصل موبائل ایپ متعارف کردی۔نئی ایب کی بدولت شائقین جون میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کی بھی زیادہ بہتر معلومات حاصل کرپائیں گے جب کہ نئی ایپ رواں برس ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کرے گی۔سال بھر میں جہاں جہاں پر بھی کرکٹ سرگرمیاں ہوں… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی، آئی سی سی نے نئی موبائل ایپ متعارف کردی