مصباح الحق کے بعد قومی ٹیم کے نئے کپتان کےلئے چارناموں پرغور
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے بڑوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کےلئے مصباح الحق کے بعد نئے کپتان کی تعیناتی کےلئے سرجوڑلئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق مصباح الحق کے بعد قومی ٹیم کے کپتان کےلئے چارنام زیرغور ہیں جن میں محمد حفیظ ، سرفرازاحمد ،احمد شہزاد اوراسدشفیق کے نام شامل ہیں ،ان چاربڑے ناموں… Continue 23reading مصباح الحق کے بعد قومی ٹیم کے نئے کپتان کےلئے چارناموں پرغور