اداکارہ میرا جس سے شادی کررہی ہیں وہ کون ہے اور کیا کرتاہے؟بالاخر نام سامنے آہی گیا
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے دوبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین یاور سے دوستی کر لی‘دونوں نے ساتھ جینے مر نے کا بھی عہد کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میراکی کچھ عرصہ پہلے دوبئی میں یاور نامی شخص سے ملاقات ہوئی جسکے بعد دونوں میں قر بت مزید بڑھ گئی… Continue 23reading اداکارہ میرا جس سے شادی کررہی ہیں وہ کون ہے اور کیا کرتاہے؟بالاخر نام سامنے آہی گیا