منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

کابل ،سکول میں پراسرارزہریلی گیس ،50سے زائد بچے شدید متاثر

datetime 14  مئی‬‮  2017

کابل ،سکول میں پراسرارزہریلی گیس ،50سے زائد بچے شدید متاثر

کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرانے اور ملک کے مختلف حصوں میں سیکورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں 2اہم طالبان رہنما ؤں سمیت 65شدت پسند ہلاک اور55زخمی ہوگئے ،ادھر دارالحکومت کابل میں زہریلی گیس کے باعث سکول کے 50طالب علم متاثر ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر… Continue 23reading کابل ،سکول میں پراسرارزہریلی گیس ،50سے زائد بچے شدید متاثر

ایبٹ آباد،جلسے میں ڈیزل ڈیزل کے نعرے،شیخ رشید کا حیرت انگیزجواب

datetime 14  مئی‬‮  2017

ایبٹ آباد،جلسے میں ڈیزل ڈیزل کے نعرے،شیخ رشید کا حیرت انگیزجواب

ایبٹ آباد(آئی این پی)شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوا زشریف او رپاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ‘ تمام اداروں کو سازش کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے ‘ نواز شریف جا رہے ہیں ‘ عمران خان آ رہے ہیں ‘ (ن) لیگ کا سیاسی جنازہ نکلے گا۔ ایبٹ آباد میں جلسہ… Continue 23reading ایبٹ آباد،جلسے میں ڈیزل ڈیزل کے نعرے،شیخ رشید کا حیرت انگیزجواب

سول ملٹری تعلقات ،نیوزلیکس،پاناما پیپرز سمیت 10اہم معاملات سب سے اہم قراردے دیئے گئے

datetime 14  مئی‬‮  2017

سول ملٹری تعلقات ،نیوزلیکس،پاناما پیپرز سمیت 10اہم معاملات سب سے اہم قراردے دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)سول ملٹری تعلقات پرگزشتہ ایک ماہ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی اہم پیش رفت سے متلعق دس اہم معاملات کو اجاگرکیا گیا ہے ،نیوزلیکس کے معاملے پر ٹوئٹ کو کلیدی نقطہ کے طور پر شامل کیا گیا ہے ،اسی طرح عسکری ادارے کے پانامہ پیپرز پر متوقع عدالتی فیصلے اور صاف… Continue 23reading سول ملٹری تعلقات ،نیوزلیکس،پاناما پیپرز سمیت 10اہم معاملات سب سے اہم قراردے دیئے گئے

ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ،وزیردفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2017

ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ،وزیردفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کردیا

سیالکوٹ (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گوادر میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی مذہب بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا ‘ دہشت گردی کے واقعات سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش ہیں ‘ ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ہیں ‘ سرحدوں کا دفاع… Continue 23reading ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ،وزیردفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کردیا

ایران میں 5.7 شدت کاخوفناک زلزلہ،بڑا نقصان

datetime 14  مئی‬‮  2017

ایران میں 5.7 شدت کاخوفناک زلزلہ،بڑا نقصان

تہران (آئی این پی)ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 400 زخمی ہوگئے جبکہ 40فیصد مکانوں کو نقصان پہنچا،متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان میں گزشتہ روز شام… Continue 23reading ایران میں 5.7 شدت کاخوفناک زلزلہ،بڑا نقصان

سی پیک کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

datetime 14  مئی‬‮  2017

سی پیک کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بینکنگ لائسنس ملنے کے بعد بینک آف چائنا (بی او سی) جلد پاکستان میں اپنی پہلی برانچ کھولے گا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور بینک آف چائنا کے چیئرمین تیان گو لی کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی، جس میں تیان گو لی کو وزیر خزانہ نے بینک… Continue 23reading سی پیک کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی۔۔ آخری ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کی والدہ نے ان کو یہ کیوں کہا؟

datetime 14  مئی‬‮  2017

مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی۔۔ آخری ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کی والدہ نے ان کو یہ کیوں کہا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)’’مائوں کے عالمی دن‘‘ پرمصباح الحق کی والدہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میچ مصباح الحق کے 50گیندوں پر صرف 1رن کے نیا ریکارڈبنا نے پر مصباح الحق کی کلاس لے لی۔مصباح الحق کی والدہ کا کہنا تھا کہ تمہاری بیوی کو اس کارکردگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اگر میرے… Continue 23reading مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی۔۔ آخری ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق کی والدہ نے ان کو یہ کیوں کہا؟

ون بیلٹ روڈ منصوبہ‘ شہباز شریف نے سب کے دل جیتے لئے چین میں تقریر کرتے ہوئے کیا کام کیا؟ اوبامہ کی جھلک نمایاں

datetime 14  مئی‬‮  2017

ون بیلٹ روڈ منصوبہ‘ شہباز شریف نے سب کے دل جیتے لئے چین میں تقریر کرتے ہوئے کیا کام کیا؟ اوبامہ کی جھلک نمایاں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ون بیلٹ ون روڈ سربراہی اجلاس،وزیراعلی نے لکھی ہوئی تقریر کی بجائے انتہائی مدلل انداز میں اپنے فی البدیع خطاب سے شرکاء کو خوب متاثر کیا ،اس انداز خطاب کو سربراہان مملکت نے خصوصی طو رپر سراہا ۔تجزیہ کار بھی اِس انداز کے متعرف ہوئے اُنہوں کا خیال ہے کہ شہباز شریف کے اِس… Continue 23reading ون بیلٹ روڈ منصوبہ‘ شہباز شریف نے سب کے دل جیتے لئے چین میں تقریر کرتے ہوئے کیا کام کیا؟ اوبامہ کی جھلک نمایاں

’’چائے والے‘‘ نے دو زبردست عالمی ریکارڈز قائم کر دیئے، جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 14  مئی‬‮  2017

’’چائے والے‘‘ نے دو زبردست عالمی ریکارڈز قائم کر دیئے، جان کر آپ بھی داد دینگے!!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی چائے والے کے پش اپس میں دو نئے عالمی ریکارڈز قائم کر لیے ہیں۔تاج محمد نے ایک منٹ میں 58پش اپس نکال کر 25پش اپس کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ، 80پائونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 41پش اپس بھی لگائیں۔ پاکستانی چائے والا تاج محمد مزید دو عالمی ریکارڈز کا… Continue 23reading ’’چائے والے‘‘ نے دو زبردست عالمی ریکارڈز قائم کر دیئے، جان کر آپ بھی داد دینگے!!