منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

مودی سرکار کو منہ کی کھانی پڑ گئی۔۔پاکستان کیلئے گڑھا کھودنے والا بھارت خود اس میں گر گیا!!

datetime 14  مئی‬‮  2017

مودی سرکار کو منہ کی کھانی پڑ گئی۔۔پاکستان کیلئے گڑھا کھودنے والا بھارت خود اس میں گر گیا!!

نئی دہلی(این این آئی)مودی سرکار کو پاک چین اقتصادی راہداری پر جلن اور حسد مہنگی پڑگئی ٗ پاکستان کی تنہائی کے خواب دیکھنے والا بھارت خود تنہا رہ گیا ٗون بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے بائیکاٹ کر کے خطے میں الگ تھلگ ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے چین میں ہونے والے فورم کا بائیکاٹ… Continue 23reading مودی سرکار کو منہ کی کھانی پڑ گئی۔۔پاکستان کیلئے گڑھا کھودنے والا بھارت خود اس میں گر گیا!!

عمر اکمل کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، خوشیاں ہی خوشیاں

datetime 14  مئی‬‮  2017

عمر اکمل کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، خوشیاں ہی خوشیاں

لاہور (آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل بیٹی کے بعد بیٹے کے بھی باپ بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر عمر اکمل نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’میں یہ اعلان کرتے ہوئے آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے… Continue 23reading عمر اکمل کے گھر ننھے مہمان کی آمد ، خوشیاں ہی خوشیاں

’’اے! اللہ ٹرمپ کو اپنے پروں کے سائے میں لے لے‘‘ سعودی عالم دین نے امریکی صدر کو ’’اللہ کا خادم ‘‘قرار دیدیا

datetime 14  مئی‬‮  2017

’’اے! اللہ ٹرمپ کو اپنے پروں کے سائے میں لے لے‘‘ سعودی عالم دین نے امریکی صدر کو ’’اللہ کا خادم ‘‘قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے ہفتے امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے قبل ایک سعودی عالم دین نے امریکی صدر ٹرمپ کو ’’اللہ کا خادم‘‘ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عالم دین نے امریکی ٹرمپ کو اللہ کا خادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے مفادات میں بہتر کام کریں گے۔… Continue 23reading ’’اے! اللہ ٹرمپ کو اپنے پروں کے سائے میں لے لے‘‘ سعودی عالم دین نے امریکی صدر کو ’’اللہ کا خادم ‘‘قرار دیدیا

رمضان المبارک میں نماز تراویح سعودی عرب نے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک میں نماز تراویح سعودی عرب نے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں نماز تراویح کیلئے لاؤڈاسپیکر جامع مساجد تک محدود کردیا گیا ہے۔وزار ت اسلامی امور نے مساجد میں مطبوعات کی تقسیم پر بھی پابندی عائد کردی ہے جبکہ لٹریچراور پمفلٹس تقسیم کرنے والوں پر نظر رکھنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اس… Continue 23reading رمضان المبارک میں نماز تراویح سعودی عرب نے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

’’ان سب کا بندو بست کرو‘‘ رائے ونڈ میں آپریشن شروع

datetime 14  مئی‬‮  2017

’’ان سب کا بندو بست کرو‘‘ رائے ونڈ میں آپریشن شروع

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ میں غیر قانونی اور مخدوش کمرشل عمارتوں کا سروے شروع ہوگیا،بغیر نقشہ اور حفاظتی انتظامات کی عدم تکمیل کرنیوالی کمرشل عمارتوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تحصیل رائے ونڈمیں موجود تمام کمرشل عمارتوں کا سروے شروع… Continue 23reading ’’ان سب کا بندو بست کرو‘‘ رائے ونڈ میں آپریشن شروع

اہم اسلامی ملک کے دارلحکومت کو 72 گھنٹوں میں اڑانے کی ڈیڈ لائن، دھمکی کس نے دی؟ خطے میں ہلچل

datetime 14  مئی‬‮  2017

اہم اسلامی ملک کے دارلحکومت کو 72 گھنٹوں میں اڑانے کی ڈیڈ لائن، دھمکی کس نے دی؟ خطے میں ہلچل

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیائی دارالحکومت طرابلس پر قابض ملیشیاں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز کے مرکزی دفتر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقے کی آبادی کو زور دار ھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور مذکورہ دفتر سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے دارلحکومت کو 72 گھنٹوں میں اڑانے کی ڈیڈ لائن، دھمکی کس نے دی؟ خطے میں ہلچل

یونس خان نے کونسا بڑا اعزاز حاصل کرکے آخری ٹیسٹ میچ کو کس طرح یاد گار بنایا؟

datetime 14  مئی‬‮  2017

یونس خان نے کونسا بڑا اعزاز حاصل کرکے آخری ٹیسٹ میچ کو کس طرح یاد گار بنایا؟

ڈومنیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر یونس خان ٹیسٹ سیریز میں 10 کیچ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یونس خان نے بشو کا کیچ لے کر سیریز میں 10 کیچ لینے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اس سے… Continue 23reading یونس خان نے کونسا بڑا اعزاز حاصل کرکے آخری ٹیسٹ میچ کو کس طرح یاد گار بنایا؟

سعودی حکومت کاپاکستانیوں سمیت 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان !!

datetime 14  مئی‬‮  2017

سعودی حکومت کاپاکستانیوں سمیت 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان !!

ریاض(آئی این پی )سعودی حکومت نےپاکستانیوں سمیت 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کردیا ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے سعودیزائشن منصوبے2020 کے تحت اعلان کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شدید جھٹکا دیدیا ہے اور اپنی وزارتوں اور حکومتی محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگلے تین برسوں… Continue 23reading سعودی حکومت کاپاکستانیوں سمیت 70 ہزار غیر ملکیوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان !!

پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

datetime 14  مئی‬‮  2017

پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

لاہور(آئی این پی) پاکستانی ایئرلائن کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کرنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی ایئرلائن کی تاریخ میں نئی تاریخ رقم کرنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔اپنے کیریئرکے دوران شکریہ خانم نے بحیثیت گراؤنڈ انسٹرکٹر… Continue 23reading پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شکریہ خانم 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں