عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کیلئے ہوائی جہاز کے سفر کاخاتمہ،حیرت انگیزمنصوبہ بنالیاگیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک)عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کیلئے ہوائی جہاز کے سفر کاخاتمہ،حیرت انگیزمنصوبہ بنالیاگیا، تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے حج 2018 کیلئے حاجیوں کو صرف بحری جہاز کے ذریعے بھیجنے کا حیرت انگیزمنصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی حکومت کے منصوبے کے مطابق 15 بحری جہازوں کے ذریعے جو عالمی معیار کی سہولتوں کے حامل… Continue 23reading عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کیلئے ہوائی جہاز کے سفر کاخاتمہ،حیرت انگیزمنصوبہ بنالیاگیا