ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم نے حیرت انگیزداستان رقم کردی
کراچی(آئی این پی )پاکستانی ٹیم نے سست بیٹنگ کی داستان رقم کر دی، ویسٹ انڈیز سے سیریز کی 5 اننگز میں مجموعی طور پر2271 گیندوں پر کوئی رن نہیں بنایا،اظہر علی 530 اور مصباح الحق 444 ڈاٹ بالز کھیل کر بولرز کو تھکانے میں کامیاب رہے۔تفصیلات کے مطابق کیریبیئنز سے ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستانی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم نے حیرت انگیزداستان رقم کردی