سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟
سعید انور 90 کی دہائی کا کرکٹ کی دنیا کا بلامبالغہ سب سے خطرناک اوپننگ بیٹسمین ہوا کرتا تھا۔ دنیا کی تمام ٹیموں کے خلاف، تمام گراؤنڈز میں اس نے ہر باؤلر کی کھل کر دھلائی کی۔ 90 کی دہائی میں ہی وسیم اکرم کے کپتانی سنبھالتے ہی ہماری ٹیم کو میچ فکسنگ کی لت… Continue 23reading سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟