جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں نماز تراویح سعودی عرب نے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں نماز تراویح کیلئے لاؤڈاسپیکر جامع مساجد تک محدود کردیا گیا ہے۔وزار ت اسلامی امور نے مساجد میں مطبوعات کی تقسیم پر بھی پابندی عائد کردی ہے جبکہ لٹریچراور پمفلٹس تقسیم کرنے والوں پر نظر رکھنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اس سال سعودی وزارت اسلامی امور نے پابندی عائد کی ہے

کہ جامع مساجد کے سوا کسی بھی مسجد کو رمضان المبارک میں نماز تراویح میں لاؤڈ اسپیکرز استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ نائب وزیر برائے امور مساجد ڈاکٹر توفیق السدیری نے مملکت کے تمام علاقوں میں وزارت کے اعلیٰ عہدیداروں کو تحریری ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ تراویح کی نماز میں لاؤڈاسپیکر کا استعمال بڑی جامع مساجد تک محدود کرائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…