مصباح الحق کا جیت کے بعد الوداعی خطاب ایسی باتیں کہہ دیں کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں
ڈومینکا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تیسرے ٹیسٹ میں جیت اور ویسٹ انڈیز میں پہلی بار سیریز جیتنے کے بعد مصباح الحق کا شاندار کیرئیر اختتام پذیر ہو گیا ۔میچ میں جیت کے بعد مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر اللہ تعالی ٰ کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف،… Continue 23reading مصباح الحق کا جیت کے بعد الوداعی خطاب ایسی باتیں کہہ دیں کہ سب کی آنکھیں نم ہو گئیں