’’بھارت نے اپنے شیطانی بیٹے کلبھوشن کو بچانے کیلئے ہر حد روند ڈالی‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارتی درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت، بھارتی وکیل شیطانی بیٹے کو بچانے کیلئے تمام حدیں کراس کر گئے، پاکستان کے خلاف شدید واویلا، پاکستانی وکلا 6بجے دلائل دینگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارتی درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت… Continue 23reading ’’بھارت نے اپنے شیطانی بیٹے کلبھوشن کو بچانے کیلئے ہر حد روند ڈالی‘‘