اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

’’بھارت نے اپنے شیطانی بیٹے کلبھوشن کو بچانے کیلئے ہر حد روند ڈالی‘‘

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارتی درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت، بھارتی وکیل شیطانی بیٹے کو بچانے کیلئے تمام حدیں کراس کر گئے، پاکستان کے خلاف شدید واویلا، پاکستانی وکلا 6بجے دلائل دینگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارتی درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں بھارتی وکلا نے بھارت کے

شیطانی بیٹے کو بچانے کیلئے پاکستان کے خلاف شدید ہرزہ سرائی کی ہے۔ بھارتی وکلا نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں جبکہ پاکستانی وکلا 6بجے دلائل شروع کریں گے ۔ نجی ٹی وی نے اے جی آفس کے ذرائع سے بتایا ہے پاکستان وکلا مقدمے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرینگےاور مقدمہ کو ناقابل سماعت ہونے کیلئے دلائل دینگے۔پاکستان  عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار کو یلنج کرینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…