جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افیون برصغیر میں سکندر اعظم نے متعارف کرائی۔ دنیا فتح کرنے کا خواب دل میں بسائے سکندر اعظم نے بڑے بڑے شاہسواروں کو دھول چٹائی اور ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹیوں کو پائوں تلے روندتا برصغیر میں داخل ہو گیا۔ سکندر اعظم کی فوج کو یہاں

جگہ جگہ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، سپاہی زخمی ہو جاتے تو ان کے زخموں پر جڑی بوٹیوں کا عرق اور درد کی شدت کم کرنے کیلئے افیون کھلائی جاتی۔ 1913 میں امریکہ نے ایک سازش کے تحت چین میں افیون اتنی عام کر دی تھی کہ چین کا ہر تیسرا بندہ افیونی تھا اور چینی قوم دنیا میں افیونی مشہور تھی مگر پھر مائوزے تنگ کی قیادت میں چینی قوم نے جدوجہد کا آغاز کیا اور چین سے نہ صرف شاہی نـظام بلکہ افیون اور نشہ کی لت کو نکال پھینکا۔ چینی قوم نے بے مـثال اور انتھک جدوجہد کے ذریعے اپنے تباہی کے درپے قوموں کو ترقی کر کے ایسا جواب دیا کہ دنیا دنگ رہ گئی۔ آج چینی قوم دنیا میں جہاں کھڑی ہے وہ ہمارے لیے ایک عمدہ مثال ہے ۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے 1988 میں اپنی 78فیصد ادویات میں افیون کا استعمال شروع کیا۔پاکستان میں ہیروین کا استعمال روس اور افغانستان کی جنگ کے بعد شروع ہوا۔ہیروین کا کیمیائی نام ڈی اسٹیل مرفین ہے جسے 1874ء میں ایک انگریز کیمیا دان نے دریافت کیا۔ اس دریافت کی اصل وجہ دشمنوں کو نقصان پہنچانا تھا۔پاکستان میں 1984 سے آج تک ایک اندازے کے مطابق 30لاکھ کے قریب لوگ ہیروین سے ہلاک ہوچکے ہیں اور آج بھی 45لاکھ کے لگ بھگ چھوٹے بڑے مرد عورتیں ہیروین استعمال کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…