ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،کھڑی گاڑی سے دوبچوں کی لاشیں برآمد،تیسرے کی حالت تشویشناک،ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ بھی اپنے بچوں کوکبھی اکیلے گاڑی میں بیٹھنے نہ دینگے
ملتان(آئی این پی)ملتان میں کار میں دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ کار میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے نکال کراسپتال منتقل کردیا ،تفصیل کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ زکریا ٹاؤن میں 3بچے کار میں پھنس گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے گاڑی میں کھیل رہے تھے کہ لاک پھنس… Continue 23reading ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،کھڑی گاڑی سے دوبچوں کی لاشیں برآمد،تیسرے کی حالت تشویشناک،ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ بھی اپنے بچوں کوکبھی اکیلے گاڑی میں بیٹھنے نہ دینگے