انسان
“بچہ بھوکا ہے صاب،، کچھ دے دو”گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک نوجوان عورت ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہی تھی۔”اس کا باپ کون ہے؟ ۔۔۔. پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟”سیٹھ جھنجلا کر بولا. عورت خاموش رہی.سیٹھ نے اسے سر سے پاؤں تک دیکھا. اس کے میلے کپڑے اور پھٹے ہوئے تھے۔لیکن تھی وہ… Continue 23reading انسان