پاکستانیوں کو ویزوں کا اجرا،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کو ویزوں کا اجرائ،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ عبدالدائم نے پاکستانیوں کو ویزوں کے اجراءمیں مشکلات کی دوٹوک الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے ہمارے برادرانہ تعلقات ہیںاور ہم ان تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اس بات میں… Continue 23reading پاکستانیوں کو ویزوں کا اجرا،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا