جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

نوازدور میں چیف جسٹس کے بیڈروم فونز بھی ٹیپ کئے جاتے رہے،چوہدری شجاعت ثبوت سامنے لے آئے

datetime 3  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے عدلیہ اور فاضل ججوں پر تنقید پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کے خلاف بیان دینا اور ٹیلیفون ٹیپ کروانا نوازشریف کی پرانی عادت ہے یہاں تک کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان سید سجاد علی شاہ کے بیڈ روم تک کے فون

نوازشریف کے دور میں ٹیپ کیے جاتے تھے اور وہ پیر کو پریس کانفرنس میں ٹیلیفون ریکارڈ ہونے کے ثبوت پیش کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے اس عمل کو غیراخلاقی اور گری ہوئی سوچ کا عکاس قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ نہال ہاشمی کا بیان ذاتی نہیں وہ نوازشریف کی زبان بول رہے ہیں انہیں قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…