جو سوچتے ہو وہی بولنے سے ڈرتے کیوں ہو؟
ایک دن میں صبح صبح کی فلائٹ لے کر آفس پہنچا جیٹ لیگ کی وجہ سے تھکا ہوا تھا اور مجھے صبح کی یہ میٹنگز بہت ناگوار گزرتی تھیں۔ میں اپنے آفس کا ہیڈ تھا۔ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے تھا کہ کون کیا بول رہا ہے۔ لیکن مجھے اب عادت ہو چکی… Continue 23reading جو سوچتے ہو وہی بولنے سے ڈرتے کیوں ہو؟