جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

نواز شریف آستین کے سانپوں کو دودھ پلاتے رہے، پارلیمنٹ اور حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، خورشید شاہ نے کیا مطالبہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2017

نواز شریف آستین کے سانپوں کو دودھ پلاتے رہے، پارلیمنٹ اور حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، خورشید شاہ نے کیا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ اور حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ نہیں کر رہے ، وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں ، نئے وزیراعظم کے انتخاب سے جمہوریت اور پارلیمنٹ مضبوط ہوگی ، وفاقی کابینہ میں وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف آستین کے سانپوں کو دودھ پلاتے رہے، پارلیمنٹ اور حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، خورشید شاہ نے کیا مطالبہ کر دیا

شہباز شریف کے برادر نسبتی کی گاڑی نے غریب نوجوان کچل ڈالا،مقتول کے ورثاءانصاف کیلئے دربدر ہو گئے

datetime 13  جولائی  2017

شہباز شریف کے برادر نسبتی کی گاڑی نے غریب نوجوان کچل ڈالا،مقتول کے ورثاءانصاف کیلئے دربدر ہو گئے

خانیوال (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے برادر نسبتی نے خانیوال میں بائیس سالہ نوجوان کو کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بائیس سالہ نوجوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کے برادر نسبتی نے نوجوان کو کچل ڈالا جبکہ پولیس بجائے واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کے ورثاءپر صلح کیلئے دباﺅ ڈال رہی ہے… Continue 23reading شہباز شریف کے برادر نسبتی کی گاڑی نے غریب نوجوان کچل ڈالا،مقتول کے ورثاءانصاف کیلئے دربدر ہو گئے

ایک اور ایٹمی تجربہ یا کچھ اور؟شمالی کوریا لرز اُٹھا،پینٹاگون کی تصدیق ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  جولائی  2017

ایک اور ایٹمی تجربہ یا کچھ اور؟شمالی کوریا لرز اُٹھا،پینٹاگون کی تصدیق ،بڑا دعویٰ کردیا

سیؤل(این این آئی)شمالی کوریا میں زیر سمندر زلزلہ آیا ہے، یونائیٹڈ اسٹیٹ جیولوجیکل سروے کے مطابق مذکورہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز شمالی کوریا کے تیسرے بڑے شہر کھونگ جن سے 190کلو… Continue 23reading ایک اور ایٹمی تجربہ یا کچھ اور؟شمالی کوریا لرز اُٹھا،پینٹاگون کی تصدیق ،بڑا دعویٰ کردیا

دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 13  جولائی  2017

دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور ( این این آئی) دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کردیا۔ اس سے قبل عائشہ ممتاز ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کے طور پر فرائض سر انجام… Continue 23reading دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

’’’’غیر ملکی فنڈنگ کیس‘‘‘‘ سپریم کورٹ نے کیااہم سوالات اٹھا دئیے؟ دستاویز ی ثبوت 7دن میں پیش کرنے کا حکم

datetime 13  جولائی  2017

’’’’غیر ملکی فنڈنگ کیس‘‘‘‘ سپریم کورٹ نے کیااہم سوالات اٹھا دئیے؟ دستاویز ی ثبوت 7دن میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاننا چاہتے ہیں کوئی منی لانڈرنگ تو نہیں کی گئی، عمران خان لندن فلیٹ کی ملکیت تسلیم کرتے ہیں تو پھر ثبوت پیش کریں،غیر ملکی فنڈنگ  کیس میں ججز کے ریمارکس۔ لندن فلیٹ کی خریدو فروخت اور بینک مورگیج سے متعلق دستاویزات فراہمی کیلئے عمران خان کو سات دن کی مہلت دیدی گئی ۔… Continue 23reading ’’’’غیر ملکی فنڈنگ کیس‘‘‘‘ سپریم کورٹ نے کیااہم سوالات اٹھا دئیے؟ دستاویز ی ثبوت 7دن میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام کیا رکھا جائے ؟ اہم قدم اٹھا لیا گیا

datetime 13  جولائی  2017

اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام کیا رکھا جائے ؟ اہم قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد ائیر پورٹ کا نام تجویز کر نے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی جبکہ کابینہ نے پٹرولیم کی تلاش کے لئے ایم او یو پر دستخط کے لئے کویت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے… Continue 23reading اسلام آباد ایئر پورٹ کا نام کیا رکھا جائے ؟ اہم قدم اٹھا لیا گیا

’’مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’کم کم‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہیروئن آج کل کس حال میں ہیں؟‘‘

datetime 13  جولائی  2017

’’مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’کم کم‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہیروئن آج کل کس حال میں ہیں؟‘‘

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹیلی وژن نے ناظرین کو بہت مشہور ڈرامے دیے، ان میں سے ہی ایک ڈرامہ کم کم تھا جس نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ ٹیلی وژن ناظرین کی ایک بڑی تعداد کو اس ڈرامے کا انتظار رہتا تھا۔ اس ڈرامے میں کم کم کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ… Continue 23reading ’’مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’کم کم‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہیروئن آج کل کس حال میں ہیں؟‘‘

(ن) لیگ کی دو حصوں میں تقسیم اب تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟

datetime 13  جولائی  2017

(ن) لیگ کی دو حصوں میں تقسیم اب تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کو چلے جانا چاہیئے کیونکہ اب وہ اس عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading (ن) لیگ کی دو حصوں میں تقسیم اب تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟

جے آئی ـٹی کی جانب سے وزیراعظم کی آف شور کمپنی کا انکشاف ؟ حقیقت کیا ہے؟احمد نورانی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  جولائی  2017

جے آئی ـٹی کی جانب سے وزیراعظم کی آف شور کمپنی کا انکشاف ؟ حقیقت کیا ہے؟احمد نورانی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیراعظم کی دبئی میں ملازمت کے اہم شواہد نے نواز شریف کیلئے مشکلات میں اضافہ کر دیا، گھر بھیجے جانے کے امکانات مزید بڑھ گئے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کی جمع کرائی گئی… Continue 23reading جے آئی ـٹی کی جانب سے وزیراعظم کی آف شور کمپنی کا انکشاف ؟ حقیقت کیا ہے؟احمد نورانی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات