سب سے بڑا تحفہ
یک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمت کار کو بڑے غورسے دیکھ رہا تھا۔وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہوگی؟ کتنے کی ہے یہمجھے نہیں معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔واہ کتنا اچھا… Continue 23reading سب سے بڑا تحفہ