بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

حکمت کی کہانی

datetime 13  جولائی  2017 |

ایک عقلمند بابا نے تین آدمیوں کو تین تین مکئی کے دانے دیے اور بولا کہ جاؤ اس سے اپنا گزاراہ چلاؤ۔ پہلے آدمی نے تینوں مکئی کے دانے ایک گرم پانی کے پیالے کے اندر گھولے، شوربہ بنایا اور پی گیا۔

دوسرے نے اس کی بے صبری سے سبق حاسل کیا اور اپنے تین دانے جا کر باہر مٹی میں دبا دیے۔ ایک مہینہ وہ ان کو پانی دیتا رہا اور ان کی اچھی دیکھ بھال کرتا رہا۔ ایک ماہ بعد اس نے وہ پودے دیکھے تو مکئی کے تین تنے نکل چکے تھے۔ اس نے مکئی کے تینوں پودوں پر سے تمام خوشے اکٹھے کیے اوراس کا تین دن کا گزارہ چل گیا۔ تین دن اس نے دو وقت کی روٹی کا سامان اس ایک ماہ کی محنت سے کر لیا۔تیسرا آدمی اپنے باقی دونوں دوستوں کی بیوقوفیوں کو چپ چاپ دیکھتا رہا اور ان سے سیکھتا رہا۔ اس نے تینوں دانے بو دیے اور ایک ماہ بعد جب اس پر چھلیاں نکل آئیں تو اس نے ایک پودہ لگا رہنے دیا اور اس سے دانے اتار لیے اور پھر سے زمین میں بو دیے۔ دوسرے پودے سے ایک چھلی اتاری اور اپنی محبوبہ کو کھلائی اور تیسرے پودے سے جوچھلیاں اتاری وہ خود تھوڑی تھوری کر کے کافی دن چلا لیں۔ ایک ماہ بعد پھر سے اور ڈھیر سارے پودے نکلا آئے اور اس نے مکئی کا کھیت لگا لیا۔ وہ ہر مااہ اپنے کھیت کو مزید وسیع کرتا گیا اور اس نے گاؤں کا سب سے بڑا کھیت لگا لیا۔ اسی محبوبہ سے شادی کی اور اپنی چھلیوں کے کھیت کی وجہ سے اسے دوبارہ کبھی بھوکا نہیںسونا پڑا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…