کرینہ کپور ڈرنے لگیں ۔۔ انہیں کس چیز سے خوف آتا ہے ؟
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی ناموراداکارہ کرینہ کپور اپنے بیٹے تیمور سے بے انتہا محبت کرنے کے ساتھ اس کیلئے ہروقت فکر مند بھی رہتی ہیں حال ہی میں انہوں نے تیمور سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کو اکیلا چھوڑنے سے خوف آتا ہے۔کرینہ کپور ماں بن کر… Continue 23reading کرینہ کپور ڈرنے لگیں ۔۔ انہیں کس چیز سے خوف آتا ہے ؟