اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انصاف کے حصول کیلئے 30 سال تک انتظارکیا،نوازشریف بیرونی حکومتوں سے مددکی ناکام کوششیں نہ کریں۔وہ جمعرات کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ انصاف کے حصول کیلئے 30 سال تک انتظارکیا،نوازشریف بیرونی حکومتوں سے مددکی ناکام کوششیں نہ کریں۔