جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حساس ادارے کی اچانک بڑی کارروائی، ایسی کیا چیز قبضے میں لے لی گئی کہ ریکارڈ تبدیل کرنیوالوں کے ہوش اڑ گئے، جانئے

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے کی اچانک بڑی کارروائی، ایسی کیا چیز قبضے میں لے لی گئی کہ ریکارڈ تبدیل کرنیوالوں کے ہوش اڑ گئے، تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی میں ایف آئی اے نے چھاپہ مارا جس میں چودھری شوگر ملز کے خلاف انکوائری رپورٹ ٹیمپر کرنے والا لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا گیا۔ چودھری شوگر ملز انکوائری رپورٹ ٹیمپر کرنے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،

ایف آئی اے لیپ ٹاپ کو قبضہ میں لینے کے بعد فرانزک کے لیے لیب بھیج دیا ہے، اس کے علاوہ ایف آئی اے کی ٹیم نے ایس ای سی پی کے تین افسران کے بیانات بھی ریکارڈ کیے، اس کے علاوہ ایس ای سی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی عظیم اکرم اور ڈائریکٹر ماہین فاطمہ سے بھی ایف آئی اے نے تفتیش کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…