مُبارک ہو بیٹی ہوئی ہے
آپریشن تھیٹر سے باہر نکلتی نرس نے اُس سے مُخاطب ہوتے ہوئے اطلاع دی.دو سال ہوئے شادی کو اور آج اولاد کی خوشی نصیب ہوئی.ڈاکٹر نے بتایا تھا کچھ پیچیدگیوں کی بنا پر میجر آپریشن کرنا پڑے گا.توقع تھی کے اللہ کی ذات اولادِ نرینہ سے نوازے گی لیکن.مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے یہ وہ… Continue 23reading مُبارک ہو بیٹی ہوئی ہے