خیبرایجنسی: ایف سی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام،2 دہشتگرد ہلاک
پشاور(آن لائن) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں خودکش حملہ آوروں کی فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے کیمپ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے جڑوبی میں ایف سی کیمپ میں 2 دہشت گردوں نے داخل ہونے کی کوشش کی… Continue 23reading خیبرایجنسی: ایف سی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام،2 دہشتگرد ہلاک