منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ ڈال پریانکا چوپڑا کو بہت بڑی خوشبری مل گئی ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)پریانکا چوپڑا بولی وڈ میں شاندار کریئر بنانے کے بعد اب ہولی وڈ میں بھی تیزی سے قدم جما رہی ہیں۔انہوں نے امریکا میں اپنے ٹی وی شو ’کوائنٹیکو‘ سے آغاز کیا، جس کے بعد اپنی پہلی ہولی وڈ فلم ’بیواچ‘ سائن کی،

اس فلم کے بعد پریانکا کو ’اے کڈ لائک جیک‘ کی آفر موصول ہوئی جو رواں سال ریلیز ہوگی۔اور اب 34 سالہ پریانکا چوپڑا نے اپنی تیسری ہولی وڈ فلم سائن کرلی ہے، جس میں وہ ایک یوگا سفیر (یوگا ایمبیسیڈر) کے روپ میں نظر آئیں گی۔اس فلم کا نامIsn’t It Romantic‘یعنی ’کیا یہ رومانوی نہیں؟‘ رکھا گیا ہے، جس میں پریانکا چوپڑا ایزابیلا نامی کردار میں دکھائی دیں گی۔اس فلم کی کہانی رومانوی اور کامیڈی ہوگی۔فلم میں پریانکا کے ہمراہ ہولی وڈ اداکارہ ریبیل ولسن مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم کی پروڈکشن پر فی الحال کام جاری ہے، جس کی شوٹنگ نیویارک میں ہوگی۔فلمIsn’t It Romantic‘سال 2019 میں 14 فروری یعنی ویلنٹائنز ڈے پر ریلیز ہوگی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…