’’یہ ہوتا ہے قانون ‘‘ کرپشن اور منی لانڈرنگ ۔۔۔ اہم ملک کے سابق صدر کو 9سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

14  جولائی  2017

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے سابق صدر کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے پر ساڑھے نو سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا، تاہم اپیل کی سماعت تک وہ آزاد رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا 2003 سے 2010 تک برازیل کے صدر رہے ہیں اور ان پر ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ایک آئل گروپ پیٹرو براس میں خورد برد اور کرپشن کرنے کا الزام ہے۔

اکہترسالہ برازیلی صدر کا کہنا تھا کہ وہ بے گناہ ہیں اور مقدمات انہیں اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے قائم کیے جارہے ہیں۔ان کے وکلا کا کہنا تھا کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے اور ثابت کریں گے کہ الزامات غلط ہیں۔لولا ڈی سلوا پر ایک پرتعیش گھر اور گیارہ لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام ہے۔ جج نے ان کے گھر کو بھی قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…