جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا حکم، بحریہ ٹائون میں مکانات مسمار کرنے کیلئے بھاری مشینری پہنچ گئی۔۔ملک ریاض نے بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رنگ روڈ منصوبے کے بیچ میں آنے والےبحریہ ٹائون کے کم آمدنی والے افراد کے لئے بنائے گئے 300گھر مسمار کرنے کا فیصلہ، پنجاب حکومت کی بھاری مشینری مکانات گرانے پہنچ گئی، ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، ہم پاکستان بنا رہے ہیں جبکہ حکومت گرا رہی ہے،گھر خالی نہیں ہونگے لوگ اپنے مکانات میں ہی موجود رہیں گے،

آج حقائق سامنے لائوں گا، ملک ریاض خم ٹھونک کر میدان میں آگئے، پریس کانفرنس کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے رنگ روڈ منصوبےکی زد میں آنے والے بحریہ ٹائون کے کم آمدنی والے افراد کیلئے بنائے گئے 300مکانات کو مسمار کرنے کیلئے پنجاب حکومت کی بھاری مشینری بحریہ ٹائون پہنچ رہی ہے، اس بات کا انکشاف بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان بنا رہے ہیں جبکہ حکومت گرا رہی ہے۔ حکومت کو اوور ہیڈ برج بنانے کی بھی پیش کش کی مگر ذاتی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مکانات خالی نہیں کرینگے بلکہ اپنے مکانات میں رہیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر پریس کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج تہلکہ خیز حقائق سامنے لائوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان بنا رہے ہیں جبکہ حکومت گرا رہی ہے۔ حکومت کو اوور ہیڈ برج بنانے کی بھی پیش کش کی مگر ذاتی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مکانات خالی نہیں کرینگے بلکہ اپنے مکانات میں رہیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر پریس کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج تہلکہ خیز حقائق سامنے لائوں گا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…