اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

31 پاکستانی لڑکیوں کو فلموں میں ہیروئن بنانے کا جھانسہ دے کر کس ملک میں فروخت کر دیا گیا؟ حیران کن انکشاف

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ   31 لڑکیوں کو فلموں میں ہیروئن بنانے کا جھانسہ دے کر خواجہ سراء اور برطرف لیڈی پولیس کانسٹیبل پر مشتمل گروہ کا بیرون ملک فروخت کرنے کا انکشاف ، بعض تعلیمی اداروں کی طالبات بھی شامل۔  یہ گروہ گزشتہ سات سال سے طلبا اور لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری دلوانے اور فلموں میں کام کروانے کا جھانسہ دیکر دبئی،

فلپائن، بنکاک میں لاکھوں روپے میں فروخت کر دیتے ، بدکاری کے لئے  نہ ماننے پر لڑکیوں کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا جاتا تاکہ دوسری لڑکیاں خوفزدہ ہو کر بدکاری کا دھندہ کریں۔ کیا یہ بھی درست ہے کہ اس گروہ کے سیاسی شخصیات کے علاوہ پولیس افسران سے بھی گہرے مراسم ہیں اس اہم معاملے میں پنجاب حکومت نے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں، ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے۔‎

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…