جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری

datetime 18  جولائی  2017

حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی )بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بالر حسن علی سے معاہدہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کومیلا وکٹورینز نے حسن علی سے معاہدہ کر لیا ہے ۔بنگلہ دیش لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا… Continue 23reading حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

datetime 18  جولائی  2017

بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

کولکتہ(این این آئی)نریندر مودی کی حکومت آنے کے بعد سے بھارت میں انتہا پسندی دن بدن بڑھنے لگی ٗتازہ شکار بھارتی کرکٹر ٹیم کے محمد شامی بنے ہیں جنہیں تین نوجوان نے زدوکوب کیا۔واقعہ جنوبی کولکتہ میں پارکنگ کے تنازع پر پیش آیا جہاں چند نوجوانوں نے سڑک پر گاڑی پارک کرنے پر شامی سے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر محمد شامی پر انتہا پسندوں کا حملہ

افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

datetime 18  جولائی  2017

افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں سال رواں کے پہلے نصف حصے میں ساڑھے سولہ سو سے زائد عام شہری ہلاک اور ساڑھے تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ ششماہی بنیادوں پر افغانستان میں شہری ہلاکتوں کی تعداد کا یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہندو کش کی اس ریاست… Continue 23reading افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

datetime 18  جولائی  2017

روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

ماسکو(این این آئی)روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کم چٹکا میں آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کی شدت 7اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث… Continue 23reading روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

بیرون ملک سے اربوں روپے تحائف میں بھیجوانے والے اڑھائی ہزار افراد کی شناخت مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 18  جولائی  2017

بیرون ملک سے اربوں روپے تحائف میں بھیجوانے والے اڑھائی ہزار افراد کی شناخت مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد( آ ئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت دائر مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ کمیٹی کو فیڈرل بور ڈ آ ف ریو نیو کے حکام نے آ گاہ کیا کہ ایف بی آر نے بیرون ملک سے اربوں روپے تحائف… Continue 23reading بیرون ملک سے اربوں روپے تحائف میں بھیجوانے والے اڑھائی ہزار افراد کی شناخت مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،کھلبلی مچ گئی

درجنوں دیہات زیر آب آگئے،زمینی رابطہ منقطع مزیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

datetime 18  جولائی  2017

درجنوں دیہات زیر آب آگئے،زمینی رابطہ منقطع مزیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ کے دریاؤں ندی نالوں میں طغیانی ،درجنوں دیہات زیر آب ،سیالکوٹ نارووال زمینی رابطہ منقطع ،علامہ اقبال ایکسپر یس کو قلعہ ٹوبہ سنگھ روک لیا گیا آئندہ چوبیس گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ،تفصیلات کے مطابق سوموار اور منگل کی درمیانی شب مقبوضہ جموں کشمیر ،لداخ ،سری نگر اور سیالکوٹ میں… Continue 23reading درجنوں دیہات زیر آب آگئے،زمینی رابطہ منقطع مزیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

گورنرہاوس پشاور میں بلاول آفریدی کے زیرنگرانی حقوق قبائل گرینڈ دھرنا

datetime 18  جولائی  2017

گورنرہاوس پشاور میں بلاول آفریدی کے زیرنگرانی حقوق قبائل گرینڈ دھرنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حقوق قبائل گرینڈ دھرنا الحاج بلاول آفریدی کے زیرنگرانی گورنرہاوس پشاور میں کیاجائیگا جس میں فاٹا اور خیبرپختونخوا کے نواجوانان اور طلباءتنظیموں کے سربراہان بھی بھرپور شرکت فرمائینگے۔ دھرنے کامقصد فاٹااصلاحات فوری طورپر منظور کروانا ہے اور یہ دھرنا تب تک جاری رہیگا جب تک ان کے مطالبات منظور نہ کرلیے… Continue 23reading گورنرہاوس پشاور میں بلاول آفریدی کے زیرنگرانی حقوق قبائل گرینڈ دھرنا

سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں ریکارڈ بناڈالا،’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 18  جولائی  2017

سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں ریکارڈ بناڈالا،’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی ( این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو زبردست تیزی رہی اورکے ایس ای 100انڈیکس 44600،44700،44800،44900، 45000،45100،45200، 45300،45400،45500اور45600کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب92 ارب37 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت82.30 فیصد زائد جبکہ110.28 فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading سرمایہ کاروں نے ایک ہی دن میں ریکارڈ بناڈالا،’’پاکستان‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے

حالات قابو سے باہر،افغان سفیر مولانا سمیع الحق کے پاس پہنچ گئے،افغانستان نے کیا اپیل کی اور مولانا نے کیا جواب دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  جولائی  2017

حالات قابو سے باہر،افغان سفیر مولانا سمیع الحق کے پاس پہنچ گئے،افغانستان نے کیا اپیل کی اور مولانا نے کیا جواب دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اکوڑہ خٹک (این این آئی) پاکستان میں افغانستان کے سفیر حضرت عمر ضاخیل وال کی اکوڑہ خٹک میں جمعیۃ علماء اسلام کے امیر اوردفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی ،اس سے قبل بھی متعددبار سفیر صاحب نے اکوڑہ خٹک آکر ان سے ملاقات کی… Continue 23reading حالات قابو سے باہر،افغان سفیر مولانا سمیع الحق کے پاس پہنچ گئے،افغانستان نے کیا اپیل کی اور مولانا نے کیا جواب دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں