ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

گورنرہاوس پشاور میں بلاول آفریدی کے زیرنگرانی حقوق قبائل گرینڈ دھرنا

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حقوق قبائل گرینڈ دھرنا الحاج بلاول آفریدی کے زیرنگرانی گورنرہاوس پشاور میں کیاجائیگا جس میں فاٹا اور خیبرپختونخوا کے نواجوانان اور طلباءتنظیموں کے سربراہان بھی بھرپور شرکت فرمائینگے۔ دھرنے کامقصد فاٹااصلاحات فوری طورپر منظور کروانا ہے اور یہ دھرنا تب تک جاری رہیگا جب تک ان کے مطالبات منظور نہ کرلیے گئے۔

واضح رہے کہ اس تاریخی اور عظیم الشان دھرنا میں فاٹا پارلمنٹرینز اور سیاسی پارٹیوں کے قائدین خصوصی طورپر شرکت فرمائینگے۔الحاج بلاول آفریدی کاکہناتھا کہ اس دھرنے کیلئے ان کے رضاکارطلباءنے پہلے سے بہترین انتظامات کررکھے ہیں جس میں اپنی سیکورٹی بھی طلباءکے سپرد کردی گئی ہے

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…