جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 18  جولائی  2017

چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

بیجنگ(آئی این پی)چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون بمبار طیارے 5-CHنے اپنی تربیتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے، یہ بمبار طیارہ 16میزائل لے کر 60گھنٹے تک 10ہزار کلومیٹر کی رفتار سے مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون… Continue 23reading چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

اسلامی عسکری اتحاد کا کوئی وجود ہی نہیں پھر راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  جولائی  2017

اسلامی عسکری اتحاد کا کوئی وجود ہی نہیں پھر راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد( آئی این پی ) حکومت کی طرف سے سینیٹ میں واضح کردیا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل( ر) راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کر رہے، اس وقت مسلم ممالک کی مشترکہ فوج بنی ہے اور نہ ہی مسلم عسکری اتحاد کے ٹی او آرز(ضابطہ کار)… Continue 23reading اسلامی عسکری اتحاد کا کوئی وجود ہی نہیں پھر راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

راحیل شریف کے ریٹائرمنٹ سے 10ماہ قبل دیئے جانیوالے بیان پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 18  جولائی  2017

راحیل شریف کے ریٹائرمنٹ سے 10ماہ قبل دیئے جانیوالے بیان پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی) ایوان بالا میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی خارجہ پالیسی پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی خارجہ پالیسی کھوکھلی اور مضحکہ خیز ہے ، ملک سفارتی تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے ، سعودی عسکری اتحاد کے حوالے سے حکومتی بیانات کنفیوژن پھیلا رہے ہیں ، مشیر خارجہ… Continue 23reading راحیل شریف کے ریٹائرمنٹ سے 10ماہ قبل دیئے جانیوالے بیان پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

datetime 18  جولائی  2017

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑ ا ہوگیا اور واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ماڈل کی اسکرٹ پہن کر گھومنے کی ویڈیو تنازع کا باعث بن… Continue 23reading سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

ٹویٹ واپس لینے کو فوج کی کمزوری سمجھ کر حکومت کیا کررہی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جولائی  2017

ٹویٹ واپس لینے کو فوج کی کمزوری سمجھ کر حکومت کیا کررہی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آبادنیوزڈیسک)ٹویٹ واپس لینے کو فوج کی کمزوری سمجھ کر حکومت کیا کررہی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ابھی نئے نئے آئے ہیں۔ اگر آپ کو یاد ہو تو جب حکومت اور پاک فوج کے مابین ڈان لیکس ٹینشن ہوئی… Continue 23reading ٹویٹ واپس لینے کو فوج کی کمزوری سمجھ کر حکومت کیا کررہی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارت ،دولہا کے گاڑی کے مطالبے پر دلہن کا شادی سے انکار، باراتیوں کی بھی شامت آگئی

datetime 18  جولائی  2017

بھارت ،دولہا کے گاڑی کے مطالبے پر دلہن کا شادی سے انکار، باراتیوں کی بھی شامت آگئی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں دولہا کی طرف سے گاڑی کا مطالبہ کرنے پر دلہن نے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد لوگوں نے باراتیوں کو یرغمال بنا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں دولہا کی طرف گاڑی کا مطالبہ کرنے پر دلہن نے نکاح کرنے سے… Continue 23reading بھارت ،دولہا کے گاڑی کے مطالبے پر دلہن کا شادی سے انکار، باراتیوں کی بھی شامت آگئی

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

datetime 18  جولائی  2017

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف احتجاج سے روکنے اور دورہ اتر پردیش میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پربہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور مشہور خاتون سیاستدان مایاوتی نے احتجاجا لوک سبھا سے استعفی دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش،اور بھارتی ریاست گجرات میں… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

پنجاب میں پاکستان کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کا ٹھیکہ اہم ملک کو دے دیاگیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

datetime 18  جولائی  2017

پنجاب میں پاکستان کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کا ٹھیکہ اہم ملک کو دے دیاگیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

بیجنگ(آئی این پی)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کی توسیع ،تزئین وآرائش کا ٹھیکہ چینی کمپنی چائنا کنسٹرکشن تھرڈ انجینئرنگ بیوروکو2.6 بلین آر ایم بی میں دے دیا گیا ہے ، یہ اس چینی کمپنی کا کسی بھی بیرون ملک سب سے بڑا پراجیکٹ ہے ۔چین کے معروف روزنامہ چائنا ڈیلی کے مطابق پاکستان کے شہر… Continue 23reading پنجاب میں پاکستان کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کا ٹھیکہ اہم ملک کو دے دیاگیا،حیرت انگیزتفصیلات جاری

وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ،اسمبلیوں کی تحلیل،وزیراعظم نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2017

وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ،اسمبلیوں کی تحلیل،وزیراعظم نے فیصلے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے اتحادی جماعت مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے ملاقات کی اور ان سے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا، اعجاز الحق نے وزیراعظم کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ بھی… Continue 23reading وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ،اسمبلیوں کی تحلیل،وزیراعظم نے فیصلے کا اعلان کردیا