ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

ٹویٹ واپس لینے کو فوج کی کمزوری سمجھ کر حکومت کیا کررہی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبادنیوزڈیسک)ٹویٹ واپس لینے کو فوج کی کمزوری سمجھ کر حکومت کیا کررہی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ ابھی نئے نئے آئے ہیں۔ اگر آپ کو یاد ہو تو جب حکومت اور پاک فوج کے مابین ڈان لیکس ٹینشن ہوئی تھی تو آرمی نے اپنا ٹویٹ واپس لے لیا تھا اورکچھ دنوں کے لیے غلط فہمیاں ختم ہو گئی تھیں،

جس کے بعد جنرل قمرجاوید باجوہ نے تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ پاک فوج جمہوریت اور آئین کے ساتھ ہے اور انہوں نے پاک فوج کو سیاست سے دور رکھاہے۔حامد میر نے دعویٰ کیا کہ مجھے یہ لگتا ہے آرمی چیف کی جمہوریت پسند ی اور آئین پسندی کو حکومت نے ان کی کمزوری سمجھ لیا ہے۔ اورخلاف سازشوں کا ذکر شروع کر دیا ہے۔ اور کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف کا سیاسی قتل کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے، اور نواز شریف کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…