ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی یا پاکستانی پالیسی؟ جنرل راحیل شریف کس پر عمل کرینگے؟پاکستان نے واضح کر دیا

datetime 18  جولائی  2017

سعودی یا پاکستانی پالیسی؟ جنرل راحیل شریف کس پر عمل کرینگے؟پاکستان نے واضح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا تحفظ کریں گے۔ سعودی عرب کی قیادت میں عسکری اتحاد کے حوالے سے جو بھی ضابطہ کار طے ہو گا اسے پہلے پارلیمینٹ میں پیش کریں گے۔انہوں نے ریٹائرڈ جنرل راحیل… Continue 23reading سعودی یا پاکستانی پالیسی؟ جنرل راحیل شریف کس پر عمل کرینگے؟پاکستان نے واضح کر دیا

فضل الرحمن کی پانامہ کیس میں شریف خاندان کی حمایت پر جمعیت علمائے اسلام کے اندر دراڑیں پڑ گئیں

datetime 18  جولائی  2017

فضل الرحمن کی پانامہ کیس میں شریف خاندان کی حمایت پر جمعیت علمائے اسلام کے اندر دراڑیں پڑ گئیں

اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پانامہ کرپشن کیس میں شریف خاندان کی حمایت نے جمعیت علمائے اسلام کے اندر دراڑیں پیدا کر دی ہیں ، پارٹی میں موجود جید علماء کرام نے شریف خاندان کی حمایت کو پارٹی کی مقبولیت اور ساکھ کیلئے ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے قیادت کو… Continue 23reading فضل الرحمن کی پانامہ کیس میں شریف خاندان کی حمایت پر جمعیت علمائے اسلام کے اندر دراڑیں پڑ گئیں

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

datetime 18  جولائی  2017

سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

نیویارک (آئی این پی )ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ یمن کا تنازع تہران اور ریاض کے درمیان براہِ راست تصادم یا جنگ کا باعث نہیں بنے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل برائے خارجہ… Continue 23reading سعودی عرب سے براہ راست تصادم یا جنگ؟

’’بگڑتی سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس‘‘ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو کیااہم ذمہ داری دیدی

datetime 18  جولائی  2017

’’بگڑتی سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس‘‘ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو کیااہم ذمہ داری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان اہم ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان وزیراعظم ہائوس میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس پر تبادلہ… Continue 23reading ’’بگڑتی سیاسی صورتحال اور پانامہ کیس‘‘ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو کیااہم ذمہ داری دیدی

افغان طالبان کا امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

datetime 18  جولائی  2017

افغان طالبان کا امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

کابل(آئی این پی)افغان طالبان نے شمالی صوبہ قندوز میں جھڑپوں کے دوران امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم نیٹو فورسز نے طالبان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کا جنرل سمیت 4امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا… Continue 23reading افغان طالبان کا امریکی فوج کے جنرل سمیت 17 افغان اور امریکی فوجیوں کو ہلاک اور2ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

’’بس 15دن ۔۔قوم جشن کی تیاری کر لے‘‘ تحریک انصاف نے کیس نیب بھجوانے کیلئے کیا شرط رکھ دی ؟

datetime 18  جولائی  2017

’’بس 15دن ۔۔قوم جشن کی تیاری کر لے‘‘ تحریک انصاف نے کیس نیب بھجوانے کیلئے کیا شرط رکھ دی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیس نیب میں ضرور بھیجیں مگر پہلے وزیراعظم کو نا اہل قرار دیں،10سال کی نا اہلی اور 14سال کی سزا دیوار پر لکھی صاف نظر آرہی ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان و وکیل بیرسٹر فواد چوہدری کا پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت کے موقع پر میـڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’بس 15دن ۔۔قوم جشن کی تیاری کر لے‘‘ تحریک انصاف نے کیس نیب بھجوانے کیلئے کیا شرط رکھ دی ؟

پانامہ کیس ،فیصلہ تفتیشی رپورٹ پر نہیں سامنے آنے والے مواد پر ہوتا ہے، سپریم کورٹ

datetime 18  جولائی  2017

پانامہ کیس ،فیصلہ تفتیشی رپورٹ پر نہیں سامنے آنے والے مواد پر ہوتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ کے  جسٹس اعجاز افضل خان نے پانامہ عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ رپورٹ کو تسلیم کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ ٹرائل کورٹ کا ہوگا، رپورٹ کے کسی ایک حصے کو درست یا غلط کیسے قرار دیں ، تفتیشی رپورٹ نہیں سامنے آنے والے مواد… Continue 23reading پانامہ کیس ،فیصلہ تفتیشی رپورٹ پر نہیں سامنے آنے والے مواد پر ہوتا ہے، سپریم کورٹ

اسحاق ڈار دبئی کے حکمران کے ملازم نکلے ،کتنے ارب تنخواہ لی؟ وزیر خزانہ پاکستان سے متعلق دستاویزات میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  جولائی  2017

اسحاق ڈار دبئی کے حکمران کے ملازم نکلے ،کتنے ارب تنخواہ لی؟ وزیر خزانہ پاکستان سے متعلق دستاویزات میں سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاس بھی دبئی کا ( ورک پرمٹ ویزا ) ہے اور دبئی کے شاہی خاندان کے پاس ملازمت کرتے ہیں ۔ اسحاق ڈار نے یہ دستاویزات ایک دن قبل سپریم کورٹ میں… Continue 23reading اسحاق ڈار دبئی کے حکمران کے ملازم نکلے ،کتنے ارب تنخواہ لی؟ وزیر خزانہ پاکستان سے متعلق دستاویزات میں سنسنی خیز انکشافات

مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کا آپشن موثر رہے گا ‘ امریکہ

datetime 18  جولائی  2017

مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کا آپشن موثر رہے گا ‘ امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے پہلی مرتبہ مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کی حمائت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کو اعلانیہ طور پر مذاکرات کی بحالی میں کوئی مجبوری ہے تو پھر خفیہ سفارتکاری کے ذریعے ہی اس مسئلے پر بڑی پہل کرنے کیلئے راستہ ہموار کرنے کی کوشش… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر پیشرفت کے لئے خفیہ مذاکرات کا آپشن موثر رہے گا ‘ امریکہ