وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے کس قریبی رشتے دار کو پہچاننے سے انکار کر دیا تھا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا گیا اور نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے خالو محمد حسین کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔فواد چودھری نے کہا ہے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے کس قریبی رشتے دار کو پہچاننے سے انکار کر دیا تھا؟