اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

پاک فوج کابھی پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر جوابی حملہ ،متعدد بھارتی فوجی ہلاک

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی جانب سے سکم کے علاقے میں بھارت پر راکٹ حملے کے بعدپاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر جوابی حملہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پراٹھمقام کے قریب بھارتی فوج کی جانب سے پاک فوج کی جیپ کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں پاک فوج کے 4جوان دریائے نیلم میں ڈوب کر شہید ہو گئے تھے جس کے بعداب پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کاروائی کی ہے۔

اطلاعات ہیں پاک فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر جوابی حملہ کیا گیا ہے۔ جس میں متعدد بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے چین کے سکم پربھارت چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں 158بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئےتھے ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھارتی شہر سکم میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں 158بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔کافی اسلحہ گولہ بارود بھی تباہ ہو چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…