پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے کس قریبی رشتے دار کو پہچاننے سے انکار کر دیا تھا؟

datetime 18  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا گیا اور نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے خالو محمد حسین کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی نااہلی دیوار پر لکھی ہوئی نظر آ رہی ہے جبکہ نواز شریف جائیں گے اور نیا وزیراعظم آئے گا۔ کوئی معجزہ ہی نواز

شریف کی فیملی کو 14 سال قید اور 10 سال کی نا اہلی سے بچا سکتا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ پورے پاکستان کی نظریں سپریم کورٹ اور ججز پر ہیں جبکہ موٹو گینگ باہر آ کر جھوٹ بولتا ہے اصل میں معاملہ حسن، حسین نواز کی 14، 14 سال سزا کی طرف جا رہا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چودھری نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ سازش ان کے بچوں نے کی ہے اور نواز شریف کے بچوں کے پاس سے اربوں روپے نکل آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…