دولہا کو نکاح کے وقت ’’پلاٹ ‘‘مانگنا مہنگا پڑ گیا،سالے کا انتہائی اقدام، لرزہ خیز واقعہ
خانیوال (آئی این پی )نکاح کے وقت سالے کے ہاتھوں قتل ہونے والے دولہا کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم کی تلاش میں پولیس کے چھاپے جاری تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 88دس آر میں گذشتہ روز نکاح کی رسم میں پلاٹ کی شرط پر تلخ کلامی کی رنجش پر سالے بلال… Continue 23reading دولہا کو نکاح کے وقت ’’پلاٹ ‘‘مانگنا مہنگا پڑ گیا،سالے کا انتہائی اقدام، لرزہ خیز واقعہ